بیروت (آن لائن) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پولٹ بیورو کے رکن عزت الرشق نے فلسطینی قوم سے صومالیہ کے قحط زدہ مسلمانوں کے لیے امدادی اور اظہار یک جہتی کی سرگرمیاں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ صومالیہ کے ابتر اور نازک حالات نے دنیا کے تمام مسلمانوں کے