جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن سمیت وائٹ ہاؤس اور دیگر امریکی حکام کے پاکستان پرحقانی نیٹ ورک کی سرپرستی اور آئی ایس آئی پر پراکسی وار کے الزامات کے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیا کیا گیا.ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سےتازہ امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاگیا کہ الزام تراشیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ متاثر ہوسکتی ہے۔ ملاقات میں دونوں جانب سے اطلاعات کے تبادلے کو مؤثر بنانے کی ضرورت پر بھی زور