تازہ ترین:

امن: کے نتائج

8ویں خصوصی امن میلے کا انعقاد فنکاروں اور گلوکاروں کی بھرپور شرکت

لاہور (این این آئی)لاہور میں آٹھو یں خصوصی امن میلے کاانعقاد کیاگیاجس میں ملک بھرسے فنکاروں اورگلو کاروں نے شر کت کی۔ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام امن میلے کا انعقاد کیا جس میں ملک بھر سے مختلف فنکاروں اور گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، میلے میں گلو کاروں

آئی ایس آئی کا ایک دھڑا دہشتگرد گروپوں کی معاونت کر رہا ہے، خطے میں امن کیلئے پاکستان کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ ایڈمرل مائیک مولن

ایڈمرل مائیک مولن کی جانب سے الزامات کا سلسلہ بدستورجاری ہے،واشنگٹن میں نیشنل ریڈیو سٹیشن کوانٹرویو دیتے ہوئے مائیک مولن نے کہا کہ آئی ایس آئی نہ صرف حقانی نیٹ ورک بلکہ لشکر طیبہ کو بھی مالی امداد کے علاوہ اپنے ملک میں محفوظ ٹھکانے فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان خطے میں بھارت کیخلاف کافی عرصے سے مذہبی گروپوں کوایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا رہا ہے اور بھارت کے بعد پاکستان نے افغانستان میں بھی ان گروہوں کو استعمال کیا ، انکا کہنا تھا کہ خطے کی تینوں ممالک بھارت پاکستان اور افغانستان کو قیام امن

امن کی خراب صورتحال: چینی کمپنی نے سندھ میں 19 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری روک دی

کراچی (اے پی اے) امن کی صورتحال کے باعث چینی کمپنی نے سندھ میں انیس ارب ڈالر کا سرمایہ کاری منصوبہ ختم کر دیا‘ سندھ بورڈ آف انوسٹمنٹ کے چیئرمین زبیر موتی والا کا کہنا ے کہ چینی کمپنی جلد اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے گی۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی

مزید نتائج