تازہ ترین:

امسال: کے نتائج

امسال حاجیوں نے 12 فیصد زائد روٹیاں استعمال کیں سعودی وزیر تجارت

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) سعودی وزیر تجارت و صنعت عبداللہ زینل نے بتایا ہے کہ حاجیوں نے امسال گزشتہ برس کے مقابلے میں روٹیاں 12 فیصد زیادہ استعمال کیں۔ 55.6 ملین روٹیاں استعمال کی گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ مشاعر مقدمہ میں حج کے دوران بیکریوں اور مختلف دکانوں کے لئے 629 اجازت نامے جاری کئے گئے۔

امسال پہلی بار حجاج کرام مشاعر مقدسہ مونوریل کے ذریعے منٰی سے عرفات پہنچیں گے: سعودی وزارت بلدیات

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور کے سیکرٹری حبیب زین العابدین نے کہا ہے کہ امسال داخلی حجاج پہلی بار مشاعر مقدسہ مونوریل سے منٰی سے عرفات پہنچیں گے۔ یہ سہولت ان عازمین حج کو حاصل نہیں ہو گی جو بغیر اجازت ناموں کے مقامات حج پہنچے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باہر سے آنے والے صرف جی سی سی ممالک اور بری راستوں سے آنے والے عازمین ہی کو منٰی سے عرفات اور وہاں سے مزدلفہ اور منٰی کے لئے مونوریل کے ذریعے سفر کی سہولت حاصل ہو گی۔ حبیب زین العابدین نے بتایا کہ مونو ٹرین کے لئے عازمین کو

مزید نتائج