تازہ ترین:

امریکیوں: کے نتائج

ایران: جاسوسی کے جرم میں سزا پانے والے دو امریکیوں کو رہا کرنے کا فےصلہ

تہران (اےن اےن آئی) ایران میں جاسوسی کے جرم میں آٹھ سال قید کی سزا پانے والے دو امریکیوں کو پانچ پانچ لاکھ امریکی ڈالرز کے عوض ضمانت پر جلد رہا کر دےا جائے گا جس کے بعد اب وہ اپنے ملک واپس جا سکیں گے۔ یہ بات امریکیوں کے وکیل مسعود شفائی نے منگل کے روز ایک بیان میں کہی۔ ایرانی

پاکستان کا 70 امریکیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار

اسلام آباد (ریڈیو نیوز، وقت نیوز) پاکستان نے 70 امریکیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کردیا۔ پاکستان میں 336 امریکی اہلکار موجود تھے جن میں سے زیادہ تر واپس جاچکے ہیں۔ امریکیوں کے دورہ پاکستان کیلئے نیا طریقہ کار بنایا جائیگا۔ ان امریکی اہلکاروں کے ویزوں کی مدت اکتوبر،

امریکیوں کو نکالنے میں طالبان کے ساتھ ہیں‘ مسلمانوں کے گلے کاٹنے کو جہاد نہیں کہہ سکتے: افضل قادری

لاہور (رپورٹ : خواجہ فرخ سعید) امیر عالمی تنظیم اہلسنت، وائس چیئرمین سُنی اتحاد کونسل اور سجاہ نشین خانقاہ مراریاں شریف پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے کہ اسلام کی بنیاد قرآن و سنت ہے۔ توحید اور رسالت دو بنیادی عقیدے ہیں۔ امریکیوں کو نکالنے میں ہم طالبان کے ساتھ ہیں۔

مزید نتائج