تازہ ترین:

امراض: کے نتائج

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں کاروبار زندگی معطل، ہیضہ اورملیریا سمیت دیگر وبائی امراض نے لوگوں کا جینا محال کردیا

ضلع بدین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیم نالوں اور نہروں میں کئی شگاف پڑ گئے جن کی مرمت کا کام ابھی شروع نہیں ہوسکا ہے۔ ان شگافوں سے نکلنے والے سیلابی ریلے بدستور پنگریو،کھوسکی،ٹنڈو باگو سمیت ضلع بھر میں تباہی مچارہے ہیں۔ضلع ٹھٹھہ کے علاقوں جاتی،سجاول،میر پور بٹھورو کے سینکڑوں دیہات میں بھی بارش کا پانی موجود ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔ میر پور خاص،جھڈو،نوکوٹ اور عمرکوٹ میں بھی بارش کا پانی شہریوں کے لئے وبال جان بنا ہوا ہے۔خیر پورکی تحصیلوں کوٹ ڈی جی،نارا اور فیض گنج میں سیلابی پانی میں بہہ جانے

سندھ سیلاب: دادو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق‘ امدادی سامان کی عدم فراہمی پر متاثرین کا احتجاج‘ سڑک بلاک کردی

دادو+ اسلام آباد + ملتان (نامہ نگاران + مانیٹرنگ نیوز+ خبرنگار خصوصی+ سپیشل رپورٹ) ضلع دادو کے علاقے کاچھو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سانگھڑ، بینظیر آباد، بدین، خیرپور سمیت دیگر علاقوں میں تاحال کئی فٹ پانی کھڑا ہے جس سے شدید تعفن اور بیماریاں پھیل رہی

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے نکاسی آب نہ ہونے کے باعث متاثرین بدستور مشکلات کا شکار ہیں جبکہ وبائی امراض میں بھی اضافہ ۔

شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات میں کوئی کمی نہیں آسکی اورمتاثرین کی اکثریت بدستور امداد سے محروم ہے۔ اکثر علاقوں سے تاحال نکاسی آب نہ ہونے کے باعث تعفن اور وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔مختلف ریلیف کیمپوں میں پناہ لئے ٹنڈوجام اورگردونواح کےہزاروں مکین امداد کے منتظر ہیں جبکہ سیلاب کے باعث گھروں کی تباہی کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں کے کنارے پناہ لئے ہوئے ہے۔ اکثر علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہونے کے باعث امدادی ٹیمیوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے اور متاثرہ علاقوں

مزید نتائج