تازہ ترین:

امدادی: کے نتائج

سندھ متاثرین کیلئے امدادی سامان کے 331 ٹرک بھجوائے جا چکے ہیں: خالد شیر دل

لاہور (نیوزرپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سندھ کے سیلاب متاثرین کے لیے اشیاءخوردونوش وضروریہ کے اب تک 331 ٹرک بھجوائے جا چکے ہیں جن کی مالیت 228.01 ملین روپے ہے اس امر کا اظہار پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل خالد شیر دل نے اجلاس کے دوران

پاک بحریہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران گولارچی کے متاثرین میں دوہزارایک سو پچھتر کلو گرام راشن اور چالیس خیمے جبکہ جھڈو میں دوہزار اسی کلوگرام راشن بھجوادیا گیا ہے۔ دوسری جانب ٹنڈو باگو اور جھڈو کے علاقوں میں طبی کیمپ بھی قائم کئے گئے ہیں جبکہ بارہ سو موبائل ٹیمیں متاثرین کا علاج معالجہ کررہی ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امدادی ٹیموں نے چھتیس سو گیلن صاف پانی بھی متاثرین کو فراہم کیا۔

جماعت الدعوة سیلاب متاثرین میں 100ٹرک امدادی سامان تقسیم کر چکی ہے: حافظ عبدالرﺅف

لاہور (رپورٹ سید عدنان فاروق) جماعةالدعوة پاکستان کے رفاہی وفلاحی سرگرمیوں کے نگران حافظ عبدالرﺅف نے کہا ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں و سیلاب سے متاثرہ شہر ابھی تک کئی کئی فٹ پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، سینکڑوں کلومیٹر کا علاقہ کھلے سمندر کا منظر پیش کر رہا ہے، گندہ پانی

مزید نتائج