تازہ ترین:

امجد: کے نتائج

عمران امجد پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہو گئے

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے 2011-13ء میں عمران امجد چیئرمین اور صفدر حیات قریشی نائب چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ منتخب ایگزیکٹو کمیٹی ممبران میں سید یاور علی‘ عمران افضل‘ صفدر اے رحمان‘ اکرام الحق‘ انجم ایم سلیم‘ ایم ظفر اقبال‘

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام جاری نظریاتی سمرسکول میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امجد اسلام امجد کا کہنا تھا کہ پاکستان کے چالیس فیصد بچوں کو سکول جانا نصیب نہیں ہوتا۔ ان بچوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بچوں کی تعلیم کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے مگر نظریاتی سمر سکول کی وجہ سے اس تسلسل کو قائم رکھنے میں مدد ملے گی۔ تقریب میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر رفیق احمد نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ سمرسکول کےبچوں نے تقریب میں سچ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ایک ٹیبلو پیش کیا۔ ٹیبلو کی کہانی

مزید نتائج