تازہ ترین:

امتحانی: کے نتائج

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس کی امتحانی تاریخ میں توسیع کر دی

لاہور (نیوزرپورٹر) ڈینگی سے متاثرہ طلبہ کا ےونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے باہر مظاہرہ،ایم بی بی ایس پارٹ ٹو کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ، احتجاج میں 70 کے قریب طلبہ موجود تھے جن میں زیادہ تر ڈینگی سے متاثر طلبہ طالبات تھے بعدازاں ےونیورسٹی انتظامیہ نے تاریخ میں توسیع

امتحانی نتائج میں تاخیر سے طلبہ و طالبات کو داخلوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑےگا: ادیب جاودانی

لاہور (پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی نے کہا ہے کہ آن لائن سسٹم کی خرابی کی وجہ سے میٹرک کے امتحانات کے نتائج میں تاخیر کے بعد نویں کلاس، انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات کے نتائج کے اعلان میں بھی تاخیر ہو گئی ہے۔ انہوں نے

سندھ میںمیٹرک کےامتحانات کا آغاز ہوگیا، ایڈمٹ کارڈز نہ ملنے اور امتحانی مراکز تبدیل ہونے کی وجہ سے سیکڑوں طلباء کو شدیدپریشانی کا سامنا ۔

کراچی سمیت سندھ بھرمیں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ امتحانات میں تین لاکھ سے زائد طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ سیکڑوں طلباء کو ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ حیدرآباد بورڈ کے تحت نو اضلاع میں ایک لاکھ چھ ہزار طلبہ و طالبات میٹرک کے امتحانات میں شریک ہیں ۔ حیدرآباد ، ٹھٹھہ ، جام شورو، ٹنڈو محمد خان ، بدین ، ٹنڈو الہ یار، دادو، نواب شاہ اور مٹیاری میں دوسو چھ امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں اورنقل کی روک تھام کیلئے بیس ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی

مزید نتائج