تازہ ترین:

الیکشن: کے نتائج

الیکشن کمشن نے 6نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) الیکشن کمشن نے 6نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا۔ متحدہ مسلم لیگ، عوامی تحریک اور مسلم موومنٹ پاکستان کو رجسٹر کر لیا گیا جبکہ سندھ دوست تحریک، اتحاد عالم اسلام اور پاکستان لبریشن فرنٹ کو بھی بطور سیاسی جماعت رجسٹر کر لیا گیا۔ الیکشن کمشن میں

الیکشن کمشن کی نئے ووٹروں کے اندراج کی مہم مےں 15اکتوبر تک توسیع کا امکان

لاہور (خصوصی رپورٹر) الیکشن کمشن انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کے عمل میں توسیع کا فیصلہ (کل) اپنے اجلاس میں کرے گا۔ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں بارشوں سے متعلقہ کئی اضلاع میں تصدیق کا عمل شروع ہی نہیں ہو سکا ہے۔ الیکشن کمشن کی طرف سے تصدیق کا عمل 15 اکتوبر تک بڑھائے جانے

الیکشن کمیشن آف پاکستان، آزاد کشمیر کے شہریوں کے دوہرے ووٹ کے اندراج پر فیصلہ نہ کرسکا، تیس ستمبر کو دوبارہ اجلاس طلب

چیف الیکشن کمیشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کے ووٹرز کے ووٹ کے پاکستان اور آزاد کشمیر میں دوہرے اندراج کے معاملے کا جا ئزہ لیا گیا تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا ۔مزید بحث کے لیے تیس ستمبر کو پھر اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔اجلاس میں چھ پارٹیوں متحدہ مسلم لیگ،عوامی تحریک،مسلم موومنٹ پاکستان،پاکستان لبریشن فرنٹ،سندھ دوست تحریک ،اتحاد عالم اسلام پارٹی کو رجسٹرڈ کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ پاکستان بنیادی حقوق پارٹی کو پل اور

مزید نتائج