الیون: کے نتائج

امریکہ طالبان سے نہیں افغان عوام سے لڑرہا ہے، نائن الیون کے واقعہ میں کوئی پاکستان شامل نہیں تھا ۔ عمران خان

گوجرانوالہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کبھی بھی ہماری جنگ نہیں رہی تاہم پاکستان نےاس جنگ میں پینتیس ہزار جانوں کی قربانی دی ہے اور اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا جس کا فائدہ ڈالرز کے پجاریوں نے اٹھایا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ افغانستان میں بری طرح پھنس چکا ہے جس کا نزلہ پاکستان پر گرایا جارہا ہے۔ اگر امریکہ نے اپنی فوج کو پاکستان بھیجا تو پوری قوم متحد ہوکراسےعبرت کا نشان بنا دے گی ان کہنا تھا کہ ہمیں امریکی امداد نہیں چاہیے ہم سیلاب متاثرین کی بحالی

نائن الیون‘ ہولو کاسٹ پر سوال کرنیوالوں کو دھمکایا جاتا ہے: احمدی نژاد کی امریکہ پر شدید تنقید

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک + وقت نیوز) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے امریکہ میں نائن الیون کا واقعہ مشکوک ہے‘ نائن الیون کو بہانہ بنا کر عراق اور افغانستان میں جنگیں شروع کی گئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا اقوام متحدہ کے

نائن الیون کی برسی کے بعد ملک میں دہشت گردی بڑھنا تشویشناک ہے: علمائ

کراچی (رپورٹ: ساجد علی) ملک کے ممتاز علمائے کرام نے نائن الیون کی دسویں برسی کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں تازہ خودکش حملے اور دہشت گردی کی وارداتوں میں غیر ملکی طاقتیں ملوث ہیں۔ مستونگ کا

مزید نتائج