جہلم + سرائے عالمگیر + لاہور (نامہ نگاران + سٹاف رپورٹر) لاہور سے راولپنڈی جانےوالی 105 اپ راول ایکسپریس نان سٹاپ نائٹ کوچ سرائے عالمگیر کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیںجس کے نتیجے میں 28 سے زائد مسافر زخمی ہو