تازہ ترین:

الٰہی: کے نتائج

چودھری ظہور الٰہی کی برسی آج منائی جائےگی

لاہور (خصوصی رپورٹر) چودھری ظہور الٰہی شہید کی 30ویں برسی (آج) اتوار 25ستمبر کو منائی جائے گی۔ مسلم لیگ ہاﺅس لاہور مےں صبح دس بجے قرآن خوانی و اجتماعی دعا ہوگی برسی کی مرکزی تقریب گجرات مےں ان کی رہائش گاہ پر ہوگی۔

زرداری کے ترجمان پرویز الٰہی کی یادداشت جواب دے چکی ہے: رانا ثناء

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کے ترجمان چودھری پروےز الٰہی کی ےادداشت جواب دے چکی ہے اور اسی لئے وہ بھول گئے ہےں کہ لاہور رنگ روڈ کے منصوبہ پر سب سے پہلے 1992ءمےں اس وقت غور ہوا جب مےاں نوازشرےف وزےراعظم تھے جس پر حکومت ختم

مزید نتائج