تازہ ترین:

المعلیٰ: کے نتائج

سابق سعودی وزیر اطلاعات عبدہ یمانی کو جنت المعلیٰ میں سپرد خاک کردیا گیا

مکہ مکرمہ( مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) سابق سعودی وزیر اطلاعات و نشریات عالم دین اور فلاحی خدمات کیلئے معروف ڈاکٹر محمد عبدہ یمانی کو مکہ مکرمہ کے قبرستان جنت المعلیٰ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کی نماز جنازہ حرم شریف میں ادا کی گئی۔جنازے میںاعلیٰ سرکاری عہدیدار، وزرائ، علماءکرام، سرمایہ کار،مصنفین، ادیب، شعراء، دینی و تربیتی و سائنسی امور کے ماہرین، عام شہری اور ہزاروں غیر ملکی شریک ہوئے۔ ڈاکٹر عبدہ یمانی1359ہجری میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے انہوں نے امریکہ کی ایک یونیورسٹی سے جیولوجیکل

مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما ممتاز احمد کاہلوں کے برادر نسبتی کو جنت المعلیٰ میں سپردخاک کر دیا گیا

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما ممتاز احمد کاہلوں کے برادرِ نسبتی محمد مالک جن کا حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال ہو گیا تھا کو مسجد الحرام میں نماز جنازہ کے بعد جنت المعلیٰ میں دفن کیا گیا۔ نماز جنازہ میں پاکستان کمیونٹی اور مسلم لیگ کے بیشتر افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے بھی ممتاز احمد کاہلوں سے تعزیت کی۔ جبکہ نصراللہ جوئیہ، چوہدری سعید جٹ، جاوید اختر، مدینہ جرنلسٹ فورم کے صدر اور میڈیا ایڈوائزر جاوید اقبال بٹ نے فاتحہ خوانی

مزید نتائج