تازہ ترین:

المبارک: کے نتائج

یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ اکیس رمضان المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

اکیس رمضان المبارک دو ہزار دس کی شام لاہور اس وقت دھماکوں سے لرز گیا جب شعیان حیدر کرار حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے مرکزی جلوس میں شریک تھے۔ بد بخت دہشتگردوں نے یکے بعد دیگرے تین دھماکے کیے جس کے نتیجے میں متعدد معصوم شہریوں کو جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس سال یوم شہادت علی علیہ السلام سے قبل حکومت پنجاب، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بار پھر فول پروف سیکیورٹی کے دعوے کیے ہیں۔سی سی پی او لاہور احمد رضا طاہر کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو دور کریں

رمضان المبارک کے دوسرے جمعۃ المبارک کےموقع پر اسرائیلی فوج نے پچاس سال سے کم عمر مسلمان مرد اور پینتالیس سال سے کم عمر مسلمان خواتین کی مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی۔

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کا مکمل طور پرمحاصرہ کرتے ہوئے پچاس سال سے کم عمرکےمرد اور پینتالیس سال سے کم عمر کی خواتین پرمسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ،اس موقع پراسرائیلی فوج کی جانب سےشہر میں کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے دو سکیورٹی چیک پوانٹس بھی بنائے گئے جہاں پر مقرر کردہ عمر کی معیاد رکھنے والےافراد کو سخت حفاظتی چیکنگ کے بعد شہر میں داخل ہونے کی اجازت دی جاتی رہی۔

مزید نتائج