القاعدہ: کے نتائج

یمن : القاعدہ کا کمانڈر انور العونقی امریکی ڈرون حملے میں ساتھیوں سمیت جاں بحق

صنعاء(ریڈیو نیوز‘ رائٹرز) یمن میں القاعدہ کا کمانڈر انور العونقی امریکی ڈرون حملے میں ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا یمنی وزارت دفاع کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے والے امریکی نژاد کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کے بعد انور العونقی القاعدہ کا

صومالیہ اور یمن میں القاعدہ پر حملوں کیلئے امریکہ نئے ڈرون بیسز قائم کر رہا ہے: واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن( اے ایف پی) امریکہ صومالیہ اور یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوںپر ڈرون حملوں کیلئے مزید خفیہ اڈے قائم کر رہا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ان میں سے ایک اڈہ ایتھوپیا میں قائم کیاجارہا ہے جوصومالیہ میں اسلام پسند تنظیم الشباب کے خلاف لڑائی میں امریکہ کا اتحادی

انسداد دہشت گردی کے لئے وائٹ ہاؤس کے مشیر جون برینن نےکہاہےکہ القاعدہ دنیا میں جہاں بھی ہوئی، امریکہ اسے نشانہ بنائے گا۔

واشنگٹن کے ایک سکول میں لیکچر کے دوران جون برینن کا کہنا تھا کہ صرف افغانستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں القاعدہ کے خلاف لڑیں گے،پاکستان میں القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ عالمی قانون کے مطابق امریکہ اپنے خلاف خطرے سے نمٹنے کے لئے کسی بھی جگہ کارروائی کا حق رکھتا ہے،اس موقع پرانہوں نے سینٹ کے دفاعی بل دوہزاربارہ پر تنقید بھی کی جس میں مطالبہ کیا گیاتھاکہ امریکہ میں گرفتار ہونے والے مشتبہ دہشت گردوںکو فوج کے حوالے کرناہوگا۔

مزید نتائج