تازہ ترین:

الفیصل: کے نتائج

لاہورائیرپورٹ کی قریبی آبادی الفیصل ٹائون کی چھت سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام قاسم صدیق ہے اور وہ باغبانپورہ لاہور کا رہائشی تھا۔

جمعرات کے روزالفیصل ٹائون کی چھت سے ملنے والی نوجون لاش کا معمہ بالاخر حل ہوگیا ہے۔ قاسم صدیق کے اہل خانہ کے مطابق منگل کی صبح سول ایوی ایشن حکام نے ان سے رابطہ کیا اور وہ سکول بیگ دکھایا جس میں قاسم صدیق اور اس کے ساتھی علی جمشید کی سکول یونیفارم تھی۔ سول ایوی ایشن حکام نے سکول بیگ سے ملنے والی یونیفارم کے ذریعے الہادی سکول سے رابطہ کیا وہاں سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی کہ وہ لاش قاسم صدیق کی ہے۔ دوسری جانب قاسم صدیق کا ساتھی علی جمشید تاحال لاپتہ ہے۔ اس سے پہلے مقامی افراد نے یہ کہا تھا کہ نوجوان

امریکہ میں سابق سعودی سفیرشہزادہ ترکی الفیصل کا خیال ہے کہ وکی لیکس کے انکشافات سے امریکی حکومت کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ ترکی الفیصل نےکہا کہ اب حکومتی عہدے داروں کے لیے امریکی سفارتکاروں کے ساتھ کھل کر بات کرنا بہت مشکل ہوگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کے برعکس سفارت کاروں سے اس خیال کے تحت کھل کربات کی جاتی ہے کہ یہ رازرہے گی۔ اور ایسی گفتگو کو آگے پہنچا دینا اعتماد کو قتل کردینے کے مترادف ہوتا ہے، ادھر آسٹریلیا پرکیچڑاچھالنے پرآسٹریلوی وزیر دفاع نے امریکی سفیر سے وضاحت طلب کرلی ہے ۔ وکی لیکس کے مطابق کینبرا میں امریکی سفیر نے آسٹریلوی وزیر دفاع کے

مزید نتائج