کراچی (رپورٹ شہزاد چغتائی)ایم کیو ایم کے چیئرمین آفاق احمد کی رہائی موخر ہونے اوران کی تحفظ امن عامہ آرڈیننس کے تحت نظربندی کے ساتھ کراچی کا منظرنامہ ایک بار پھر الجھ گیا اور متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اورآفاق احمد کے درمیان مصالحت اور مفاہمت کے امکانات معدوم