کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت میں سابق امیر "شیخ سعدعبداللہ الصباح " اوپن اسکوائش ٹورنامنٹ 2010 ٹرافی فائنل میں مصر کے رامی عاشورنے اپنے ہی ہم وطن عمروشبانہ کو شکست دے کر جیت لی۔ امیر کوےت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی زیر نگرانی ہونے والے "شیخ سعد عبداللہ الصباح" سکواش ٹورنامنٹ 28اکتوبر کو شروع ہوا جس میں دنیا کے بہترین 32کھلاڑیوں نے حصہ لیا یہ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد شیخ سعد عبداللہ الصباح کی بیٹی الشیخہ فادیہ السعد نے کیا تھا۔ اس موقعہ پر کوےت کے وزیر پٹرولیم و وزیر اطلاعات شیخ احمد