تازہ ترین:

الرشید: کے نتائج

تحریک انصاف لاہور کے صدرمیاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی  بروقت امداد نہ کی گئی تو ملکی حالات کو کنٹرول کرنا حکمرانوں کے بس میں نہیں رہے گا۔

یہ بات انھوں نے خیبر پختونخوا ہ کے سیلاب سے متاثرہ عوام کے لئے امدادی سامان کے  دس ٹرک روانہ کرنے کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف شعبہ خدمت تین کروڑ کا امدادی سامان بھیج چکا ہے ۔ شعبہ خدمت نے عمران خان ریلیف فنڈ کے لئے لاہور کے چالیس اہم مقامات پر امدادی کیمپ لگائے ہیں۔ میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ حکمران سیلاب متاثرین کی امداد کر کے کوئی احسان نہیں بلکہ اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں۔

کویت: سابق رکن پارلیمنٹ محمد احمد الرشید انتقال کر گئے

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کوےت کے سابق وزیراطلاعات ونشریات انس رشید کے والد اور سابق ممبر پارلیمان محمد احمد الرشید 90سال کی عمرمیں انتقال کرگئے محمداحمد الرشید چار بار رکن پارلیمان منتخب ہوئے ان کو صلیبیہخات قبرستان میں سپردخاک کردیا گےا نمازجنازہ میں کوےت پارلیمان کے ارکان ،وزراءاورشیوخ کوےت کے علاوہ مکتبہ فکرکی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

مزید نتائج