لاہور (خصوصی نامہ نگار) امریکیوں کے ہاتھوں جاںبحق ہونے والے اسامہ بن لادن کی مرکز القادسیہ چوبرجی میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، نمازہ جنازہ حافظ محمد سعید نے پڑھائی، جماعة الدعوة نے ملک کے دیگر