تازہ ترین:

الخلیل: کے نتائج

الخلیل : اسرائیلی فوج کی جنازے کے شرکا پر فائرنگ‘ ایک فلسطینی شہید‘ 60 شہری زخمی

الخلیل (ثناءنیوز) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران شہید ہونے والے نوجوان یوسف فخری کے جنازے کے شرکا پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہید جبکہ 60 شہریوں کو زخمی کر دیا ۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔عینی شاہدین نے

حمام الخلیل سے ایمن الظواہری کو قتل کرنے کے فیصلے پر بات کرنے والے تھے: ڈائریکٹر سی آئی اے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر لیون پینٹیا نے کہا ہے کہ افغانستان میں خود کش دھماکہ کر کے خفیہ ایجنسی کے 7 اہلکاروںکو ہلاک کرنے والا اردنی باشندہ حمام الخلیل سی آئی اے کا ایجنٹ تھا۔ اس سے القاعدہ کے اہم رہنما ایمن الظواہری کو قتل کرنے کے منصوبے پر بات کرنے کا پروگرام بنا رہے تھے۔ اہلکار اس کی نشاندہی لینے ہی والے تھے کہ اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ پینٹیا نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ حمام الخلیل بلاوی کو سی آئی اے نے القاعدہ کے خلاف لڑائی