تازہ ترین:

البم: کے نتائج

انور رفیع نے نعتوں پر البم تیار کر لیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار انور رفیع نے نعتوں پر مشتمل البم تیار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ میرا پہلا نعتیہ البم ہے۔ امید ہے کہ میرا پہلا البم لوگ پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عیدالفطر سے قبل البم ریلیز کر دیا جائے گا۔

میوزک بینڈ جوش کے نئے البم ”بیانڈ قسمت“ کی ریکارڈ کامیابی

لاہور (کلچرل رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ میوزک بینڈ جوش کی نئی البم ”بیانڈ قسمت“ نے اپنی ریلیز کے صرف 6 دن کے اندر ہی ریکارڈ کامیابی حاصل کی ہے۔ جدید دور کی دھنوں کے ساتھ روایتی بھنگڑا میوزک نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔ صرف 6 دنوں کے اندر البم کی 18 ہزار سے زائد کاپیاں

گلوکار ابرارالحق نئے البم کی تیاری میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار ابرارالحق اپنے نئے البم کی تیاری میں مصروف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے نئے البم کے تین گانوں کے ویڈیو بھی مکمل کر لئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ البم عیدالفطر سے قبل ریلیز کر دیا جائے گا۔

مزید نتائج