تازہ ترین:

الاوقات: کے نتائج

یمن نے باغیوںکے ساتھ سیز فائر کی شرائط پر عملدرآمدکا نظام الاوقات پیش کر دیا

صنعاء۔ (اے پی پی) یمن نے باغیوں کے ساتھ سیز فائر کی شرائط پر عملدرآمد کا ایک نظام الاوقات پیش کیا ہے تاکہ 9 ماہ سے جاری کشیدگی کا خاتمہ کیا جاسکے۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یمن کے سلامتی کے مشیر نے کہا کہ اس نئے نظام الاوقات کے بارے میں تفصیلات باغی لیڈروں کو