الاقوامی: کے نتائج

آئی سی سی کے جون میں منظور کردہ نئے بین الاقوامی کرکٹ قوانین کا اطلاق آج سے ہورہا ہے۔

کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ون ڈے کرکٹ کی ہراننگز میں دونوں اینڈ سے الگ الگ گیندیں استعمال ہوں گی۔ ایک روزہ میچ کے درمیان وقفہ تیس منٹ کا ہوگا۔ تینوں طرز کی کرکٹ میں رن لینے کے دوران سمت تبدیل کرنے والا بیٹسمین فیلڈنگ میں رکاوٹ بنے تو اسے آؤٹ قرار دیاجائےگا۔ زخمی یا بیمار بیٹسمین کو رنر کی سہولت نہیں ملے گی اور اسے ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑیگا۔ بیٹنگ اور باؤلنگ پاور پلے سولہویں سے چالیسویں اوور کے درمیان لینا لازمی ہوگا۔ ٹیسٹ میچ کو نتیخہ خیز بنانے کیلئے کسی ایک کپتان کی اپیل پر میچ کے وقت میں پندرہ

6 بین الاقوامی ادویہ ساز اداروں نے پاکستان سے اپنا آپریشن ختم کر دیا

کراچی (آن لائن) پاکستان کے معروضی حالات کے باعث بین الاقوامی دوا ساز اداروں کا کردار کم ہوتا جا رہا ہے، حال ہی میں چھ بین الاقوامی ادویہ ساز اداروں نے پاکستان سے اپنا آپریشن ختم کردیا حالانکہ 80 کی دہائی میں بین الاقوامی ادویہ ساز اداروں کا پاکستان مےں ادوےات سازی کے شعبے

ملک میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کی بحالی کیلئے حکومتی کوششیں شروع

لاہور (آئی این پی) پی سی بی کی درخواست پر ملک میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کی بحالی کیلئے حکومتی کوششیں شروع ہوگئیں۔ پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ صدر زرداری نے سری لنکن صدر مہندا راجا پکسے سے ٹیم کو پاکستان بھجوانے کی درخواست کر دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔ سری لنکن ٹیم کے

مزید نتائج