لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ زراعت کی اطلاعات کے مطابق شوگرکین ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد کی گنے کی متعارف کروائی گئی قسم ایچ ایس ایف 242‘ 1500 من فی ایکڑ سے زیادہ پیداواری صلاحیت رکھتی ہے اور اس کی چینی کی ریکوری 12.50فیصد ہے اور گنے کی اس قسم کی کاشت کو ترویج دے کر چینی کے بحران