تازہ ترین:

اقدامات: کے نتائج

امریکہ پاکستان سے حقانی نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کےمطالبے میں مزید سختی لائے گا ایڈمرل مائیک مولن

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویومیں ایڈمرل مائیک مولن نے کہا کہ پاکستان سے طویل المدت تعلقات چاہتے ہیں لیکن کشیدگی اتنی بڑھ چکی ہے کہ تعلقات کی بحالی میں وقت لگے گا۔ مائیک مولن نے اپنے انٹرویو میں ایک بارپھرکہاکہ انہیں یقین ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے نےحقانی گروپ کولاجسٹک سپورٹ فراہم کی،حقانی گروپ کو بجلی کے سوئچ کی طرح آن یا آف نہیں کیاجاسکتا تاہم ان کے اثرو رسوخ کو کم کرنے کے لیے بتدریج اقدامات کیے جاسکتے تھے۔ مائیک مولن نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت برداشت نہیں

لاہور میں ڈینگی کی شدت میں کمی نہیں آسکی اورمزید پانچ ہلاکتوں کے بعد وائرس کا شکار بننے والوں کی تعداد تراسی ہوگئی

آج صوبائی دارالحکومت کے گنگارام ہسپتال میں دو روز سے زیر علاج پچھتر سالہ سردارںبی بی دم توڑ گئی جبکہ بند روڈ کا پچیس سالہ لیاقت بھی زندگی کی بازی ہارگیا۔ ادھر میو ہسپتال میں زیرعلاج مشن روڈ کا سینتیس سالہ ارشد بھی جانبر نہ ہوسکا جبکہ سروسز ہسپتال میں زیر علاج دوخاتون سمیت دو افراد بھی چل بسے۔ آج پانچ ہلاکتوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کے باعث مرنے والوں کی تعداد تراسی ہوگئی ہے جبکہ پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد نوہزار سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔دوسری جانب مریضوں میں اضافے کے باعث ہسپتالوں میں شدید رش

مزید نتائج