اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر بات چیت کیلئے وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم 25 ستمبر کو نئی دہلی روانہ ہوںگے۔ وزارتی سطح پر ہونےوالی بات چیت میں سرحد کے دونوں پار کی تاجر برادری کے تحفظات اور مسائل کے خاتمے، باہمی