تازہ ترین:

افواہوں: کے نتائج

ججز بحالی نوٹیفکیشن کی منسوخی کی افواہوں کی تحقیقات کی جائیگی: فوزیہ وہاب

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان فوزیہ وہاب نے کہا ہے کہ ججز کی نوٹیفکیشن بحالی کی منسوخی کی افواہوں کی تحقیقات کی جائیں گی۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمیں دیکھنا ہو گا کہ کیا ہم اس بات کی اجازت دے سکتے ہیں کہ چند لوگ پورے ملک کو

ان افواہوں پر ہرگز پریشان نہیں حقیقت یہ ہے کہ میں عیسائی ہوں

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ایک منظم نیٹ ورک میرے مسلمان ہونے کی افواہیں پھیلا رہا ہے۔ امریکی ٹی وی این بی سی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنے عقیدے کے بارے میں ایک حالیہ سروے پر ہرگز پریشان نہیں جس میں 20 فیصد امریکیوں نے مجھے مسلمان قرار دیا تھا۔ صدر اوباما نے کہا کہ حقیقت تو حقیقت ہوتی ہے اور وہ یہ ہے کہ میں عیسائی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ میں امریکہ میں پیدا تو نہیں ہوا لیکن میرا زیادہ وقت یہی گ زرا ہے۔ میں اپنے بارے میں افواہوں پر زیادہ دھیان

مزید نتائج