تازہ ترین:

افواج: کے نتائج

پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نیٹو افواج کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں، جس کا خاتمہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے جنرل راسموسن

برسلز میں یورپی پالیسی سنٹر تھنک ٹینک ڈیفنس فورم میں خطاب کرتے ہوئے نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں استحکام کو یقینی بنانےکیلئے پاکستان کے مثبت تعاون کی ضرورت ہے۔پاکستان کو واضح پیغام دیتے ہوئے نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نیٹو افواج کیلئے مسلسل خطرہ ہیںجسکا خاتمہ نیٹو اور پاکستان دونوں کے مفاد میں ہے۔راسموسن کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر حقانی ٹھکانوں پر تشویش ہے،جس سے پاکستان کو نمٹنا ہو گا۔انہوں نے

حقانی نیٹ ورک کے پاکستان میں محفوظ ٹھکانے ختم کرنے کی اطلاع مصدقہ نہیں، اتحادی افواج

کابل (ریڈیو مانیٹرنگ) اتحادی افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک بدستور سرحد پار آپریشنز کے منصوبے بناکر ان پر عمل کر رہا ہے۔ حقانی نیٹ ورک کے پاکستان میں تمام محفوظ ٹھکانے ختم کئے جانے کی مصدقہ اطلاعات نہیں ملیں۔ سراج الدین حقانی نے غیرملکی میڈیا کو بتایا تھا کہ

پاکستان اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ مشقیں جہلم میں شروع

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاکستان اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں جہلم میں شروع ہو گئی ہیں۔ الصمصام IV۔2011 کے نام سے ہونے والی ان مشقوں میں پاکستان اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے جوان شرکت کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے ٹریننگ اینڈ ایولیوشن کے

مزید نتائج