تازہ ترین:

افغان: کے نتائج

کشیدگی کے خاتمہ کےلئے افغان وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پروفیسر برہان الدین ربانی کے قتل کے بعد افغانستان کی طرف سے پاکستان پر الزامات سے جو کشیدگی پیدا ہوئی اس کے خاتمے کےلئے افغان حکام کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ”نوائے وقت“ کو قابل اعتبار سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے

تین دہائیوں کے بعد کابل میں پہلا میوزک کنسرٹ‘نئی افغان نسل کی بھرپور شرکت

کابل (این این آئی)تین دہائیوں کے بعد ہونے والے پہلے میوزک کنسرٹ میں افغانستان کی نوجوان نسل نے بھرپور شرکت کی۔ کنسرٹ میں افغانستان، ازبکستان، آسٹریلیا اور قازقستان سے آئے بینڈز نے چھ گھنٹے تک پرفارمنس پیش کی۔کنسرٹ کو دیکھنے کے لئے نوجوان قندھار سے بھی آئے۔

دفترخارجہ نے افغان وزیرخارجہ کا بیان مسترکرتے ہوئے کہا ہے کہ برہان الدین ربانی پاکستان کے بہترین دوست تھے۔

ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر برہان الدین ربانی کو پاکستان میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اور وہ پاکستان کے بہترین دوست تھے۔ انہوں نے برہان الدین ربانی کی ہلاکت پر افغانستان کے وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان سے متعلق دیئے گئے بیان کو بے بنیاد قرار دیا، ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے سفارتخانے کو فراہم کیئے جانے والا بیان افغان شہری کا اعترافی بیان ہے اور سابق افغان صدر کے قتل میں آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہے۔

مزید نتائج