تازہ ترین:

افسوسناک: کے نتائج

امریکی الزام تراشی افسوسناک ہے : زرداری....ہر مشکل میں پاکستان کیساتھ ہیں : چینی نائب وزیراعظم

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) چینی نائب وزیراعظم مینگ جیان ژو نے پاکستان آمد کے بعد صدر آصف علی زرداری‘ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں جس میں انہوں نے ہر ممکن تعاون کی

کراچی میں فوج طلب نہ کرنے کا حکومتی فیصلہ افسوسناک ہے: اے این پی سندھ

کراچی (ثناءنیوز) عوامی نیشنل پارٹی (سندھ) کے ترجمان نے باچا خان مرکز کراچی سے جاری بیان میںحکومتی اعلامیہ پر ردعمل دےتے ہوئے کہا ہے کہ اختیارات کے حصول کی جنگ میںشہر کی موجودہ صورتحال مزید تجربات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ فوج طلب نہ کرنے کا حکومتی فیصلہ افسوس ناک ہے۔ کراچی

سرائیکی صوبہ کی قرارداد کاپنجاب اسمبلی چیمبرمیں قتل انتہائی افسوسناک ہے،مخالفت کرنی ہی تھی تواسمبلی میں کی جاتی گورنرپنجاب

لاہورمیں پیپلزپارٹی کےرکن پنجاب اسمبلی قاسم ضیا کی ہمشیرہ کی وفات پران سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سردارلطیف خان کھوسہ کا کہنا تھا کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم کے بغیرملک ترقی نہیں کرسکتا، ان کا کہنا تھا کہ نئے صوبے کا مطالبہ لسانیت کی بنیاد پرنہیں کیا جارہا بلکہ جنوبی پنجاب کے لوگوں میں احساس محرومی کے باعث ہے۔گورنرپنجاب کاکہنا تھا کہ اگر سرائیکی شعرا کے کلام کوسنا جائے توان کی محرومیوں کے باعث دل کو ہول اٹھتا ہے ،تمام وسائل لاہورکے لیئے استعمال کرکے جنوبی پنجاب کوان کے حق سے

مزید نتائج