تازہ ترین:

افسروں: کے نتائج

سیکرٹریٹ گروپ کے 9 افسروں کی عبوری سنیارٹی پر اگلے گریڈ میں ترقی

اسلام آباد (عترت جعفری) سنٹرل سلیکشن بورڈ کے گزشتہ اجلاس میں سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 20 کے 9 افسروں کو عبوری سنیارٹی لسٹ کی بنیاد پر گریڈ 21 میں ترقی دیدی گئی۔ ترقی پانے والے ان افسروں میں وہ افسر بھی شامل ہیں جنہوں نے 2007 ءمیں نظرثانی شدہ پروموشن پالیسی جاری کی تھی۔ دریں

ممنوعہ اسلحہ درآمد کرنیوالی 4 کمپنیوں‘معاونت کرنیوالے 5 کسٹم افسروں کیخلاف مقدمات

لاہور (خبرنگار) ممنوعہ بور کا اسلحہ بھاری تعداد میں درآمد کرنیوالی 4 اسلحہ فروخت کرنیوالی کمپنیوںحافظ طارق اینڈ سنز، ملک اینڈ سنز، قادری ٹریڈرز اور آﺅٹ سائیڈر پرائیویٹ لمیٹڈ (اسلام آباد) اور انکی مدد کرنیوالے 5 کسٹم افسران سپرنٹنڈنٹ شاہد صدیق، آپریٹر نوید چشتی، جمشید

ڈگریاں جمع نہ کرانے والے اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسروں کو معطل کر دیا جائیگا: ذرائع

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو ہدایت کی گئی تھی کہ 20 ستمبر تک اپنی تعلیمی ڈگریاں جمع کرائیں مگر 13 افسران نے مقررہ تاریخ گزر جانے کے باوجود ڈگریاں جمع نہیںکرائیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جن ملازمین نے اپنی ڈگریاں جمع نہیں کرائیں ان کو معطل کر

مزید نتائج