تازہ ترین:

افسران: کے نتائج

ایبٹ آباد کمیشن نے آرمی اور پولیس افسران کے ہمراہ اسامہ بن لاد ن کے کمپاؤنڈ کا دورہ کیا۔

ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، ارکان جنرل ریٹائرڈ ندیم احمد، جہانگیر اشرف قاضی اور خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پولیس عباس خان نے اچانک ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کا دورہ کیا اورتمام شواہد کا بغور جائزہ لیا۔ اس کے بعد کمیشن کے ارکان کمشنر ہاؤس پہنچے جہاں صحافی ،مقامی افراداورعینی شاہدین اپنے بیان قلمبند کراسکیں گے۔ کارروائی کے اختتام پر آج کمیشن کی جانب سے میڈیا کو بریفنگ بھی متوقع ہے۔

حکومت پنجاب نے چار افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے پی سی ایس ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کے معطلی کی تاریخ میں توسیع سمیت چار افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اقبال سیکرٹری پبلک سروس کمشن کو تبدیل کرکے ممبر انکوائری محکمہ سروسز تعینات کیا گیا ہے۔

پنجاب کے سینیئر سرکاری افسران کا سندھ کے متاثرین سیلاب کے لیے اپنی ایک روز کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان ۔

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے کے گریڈ سترہ سے بائیس تک کے تمام افسران اپنی ایک روز کی تنخواہ سندھ کے سیلاب زدگان کے لیے مختص کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے ارکان، وزیر اعلیٰ پنجاب کے سپیشل اسسٹنٹس، مشیر اور مسلم لیگ نون کےارکان قومی و صوبائی اسمبلی پہلے ہی اپنی ایک دن کی تنخواہ متاثرین سیلاب کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مشکل کی گھڑی میں صوبےکے اضافی وسائل سندھ کے

مزید نتائج