تازہ ترین:

افزودہ: کے نتائج

بین الاقوامی ادارہ برائے جوہری توانائی کا کہنا ہے کہ ایران نے یورینیم افزودہ کرنے کا کام عارضی طور پر روک دیا ہے۔

عالمی ادارہ کی رپورٹ میں یورینیم افزودہ کرنے کا کام روکنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ پروگرام معطل ہونے کے باوجود عالمی جوہری توانائی کے ادارے نے ایران کی ممکنہ جوہری تیاریوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں یورینیم افزودہ کرنے کی پیداوار تین ٹن سے تجاوز کرگئی ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اتنی تعداد سے کم از کم دو بم بنائے جاسکتے ہیں۔ دوسری طرف ایران کے جوہری پروگرام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جوہری پروگرام جاری ہے۔ دشمنوں کاوائرس کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ ان کا

ری ایکٹر کیلئے ایٹمی ایندھن کے بدلے ایران اپنی افزودہ یورینیم ترکی میں رکھنے پر رضامند

تہران (اے ایف پی) ایران، ترکی اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ایران اپنی 3.5 فیصد تک کم درجے کی افزودہ یورینیم ترک سرزمین پر رکھنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ یہ بات ترک وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ ایران 12 سو کلوگرام یورینیم

ایران نے یورینیم افزودہ کرنے کا اعلان کردیا

تہران + میونخ (ریڈیو نیوز+ اے پی پی) ایران نے یورینیم افزودہ کرنے کا اعلان کر دیا ادھر امریکہ نے منوچہر متقی کے بیان کو دھوکہ قرار دیتے ہوئے۔ پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی۔ تفصیل کے مطابق ایراننی صدر محمود احمدی نثراد نے ایٹمی پروگرام کے سربراہ کو 20 فیصد یورینیم افزودہ

مزید نتائج