تازہ ترین:

افزائی: کے نتائج

تجارتی تعلقات‘ پاکستان‘ امریکہ کا نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی پر اتفاق‘ مذاکرات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ثناءنیوز) پاکستان نے ملک کے دیہی خواتین کی ترقی کے پروگرام کے لئے امریکہ سے مالی امداد طلب کر لی ہے۔ پاکستان امریکہ سرمایہ کاری و تجارتی فریم ورک معاہدے کی کونسل کے دو روزہ مذاکرات کے اختتام پر باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دوطرفہ

ساؤتھ ایشین چیمپئن بننے والی قومی فٹ بال ٹیم کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔قومی کپتان کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیراعظم کرکٹ اور ہاکی کی طرح فٹ بال ٹیم کی بھی حوصلہ افزائی کریں

قومی فٹ بال ٹیم غیر ملکی پرواز کے ذریعے کھٹمنڈو سے کراچی پہنچی جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ نوجوان قومی اسٹارز پر پھولوں کی بارش کی گئی جبکہ فٹ بال لورز نے قومی کپتان کو کاندھوں پر اٹھاکر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائےقومی کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت کو شکست دے کر جیت کا مزہ دوبالا ہوگیا فتح قوم کے نام کرتا ہوںفاتح ٹیم کے کوچ حسن بلوچ اور کپتان منیر احمد نے فتح کیساتھ ساتھ حکومت سے اپیل کی کہ وہ کرکٹ اور ہاکی کی طرح ہماری کامیابی کو بھی سراہےبائیس کھلاڑیوں اور چار آفیشلز پر مشتمل قومی انڈر

امن کیلئے کی جانے والی ہر کوشش کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے

لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر خزانہ‘ اقلیتی امور و انسانی حقوق اور ترقی خواتین پنجاب کامران مائیکل نے کہا ہے امن کیلئے کی جانے والی ہر کوشش کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے‘امن کے شیدائی ہیں ہم سب کو مل کر دنیا کو اپنے وطن کا خوبصورت چہرہ دکھانا ہے ہمارے باہمت نوجوان امن‘

مزید نتائج