تازہ ترین:

افریقہ: کے نتائج

رگبی ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن جنوبی افریقہ، آئرلینڈ اور آسٹریلیا کی فتح

آکلینڈ (اے پی پی) ساتویں رگبی ورلڈ کپ 2011ءمیں دفاعی چیمپئن جنوبی افریقہ، آئرلینڈ اور آسٹریلیا کا فاتحانہ آغاز، ویلز، امریکہ اور اٹلی کو اپنے اپنے میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم ایونٹ میں اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لئے کھیل رہی ہے۔ اتوار کو کھیلے گئے گروپ

جنوبی افریقہ سے آنے والا نکاح سے چند گھنٹے قبل اغوا

ملتان (محمد مظہر سے) جنوبی افریقہ سے آنے والے نوجوان گل محمد کو نکاح سے چند گھنٹے قبل اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گل محمد نیو ملتان کا رہائشی چند روز قبل وہ اپنی شادی کے سلسلے میں جنوبی افریقہ سے ملتان آیا تھا، جمعہ کے روز رات کو 8 بجے اس کا نکاح (ع) سے ہونا تھا۔

جنوبی افریقہ کے فاسٹ باولر وائین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا‘ ولید نام رکھنے پر غور

جوہنسبرگ (ریڈیو مانیٹرنگ) جنوبی افریقہ کے نوجوان فاسٹ باولر وائین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا۔ انہوں نے بتایا اسلام قبول کرنے کا فیصلہ مذہب اسلام کے مطالعہ کے بعد کیا۔ اسلامی نام ولید رکھنے پر غور کر رہا ہوں‘ آج اپنی 22ویں سالگرہ مسلمان کی حیثیت سے مناوں گا۔ جنوری 2011ءمیں

مزید نتائج