افراد: کے نتائج

عراق میں کار خودکش حملہ‘ 7 افراد ہلاک 30 زخمی

فلوجہ (اے ایف پی) عراق کے شہر فلوجہ میں کار خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے پولیس نے بتایا کہ کار خود کش حملہ آور نے اس وقت دھماکہ کیا جب فلوجہ کے بازار میں صبح کے وقت خریداروں اور مزدوروں کا رش تھا۔ خود کش حملے سے کئی گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔ ادھر

شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے‘ 14 افراد جاں بحق....امدادی کارروائیوں میں مصروف لوگوں پر بھی میزائل داغے گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک + بی بی سی ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں حکام کے مطابق 2 گھنٹوں میں امریکی ڈرون کے 2 حملوں میں کم سے کم 14 افراد جاںبحق جب کہ پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ جاںبحق ہونے والے افراد میں زیادہ تعداد مقامی طالبان کی بتائی جاتی ہے۔ شمالی وزیرستان میں ایک سرکاری اہلکار نے

لاہور خودکش حملہ : ملبے سے ایک اور نعش برآمد‘ جاں بحق افراد آبائی علاقوں میں سپرد خاک

لاہور (نامہ نگار + سپیشل رپورٹر + نمائندہ خصوصی+ ایجنسیاں) ماڈل ٹاﺅن کے علاقہ میں سپیشل انوسٹی گیشن ایجنسی (اےس آئی اے) کے دفتر مےں دھماکے مےں زخمی ہونے والے 98 افراد مےں سے 74 زخمےوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دےا گےا ہے جبکہ زےر علاج زخمےوں مےں سے دو زخمےوں کی حالت

مزید نتائج