تازہ ترین:

افتتاحی: کے نتائج

ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم کی افتتاحی تقریب مقامی تھیٹر میں منعقد ہوئی

لاہور (این این آئی) ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم کی افتتاحی تقریب تماثیل تھیٹر میں منعقد ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی۔ بتایا گیا ہے کہ ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم ”سرکاری کنگن“ کی افتتاحی تقریب تماثیل تھیٹر میں ہوئی جس میں

سینئر والی بال چیمپئن شپ، افتتاحی میچ میں پاکستان نے قازقستان کو ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) 16 ویں ایشین سینئر مینز والی چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے قازقستان کے خلاف تین دو سے کامیابی حاصل کر لی۔ تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس میچ میں پاکستان ٹیم نے 20-25، 25-21، 25-21، 20-25 اور 15-11 کے سکور سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی طرف سے نصیر

چین میں شنگھائی ٹورازم فیسٹیول دوہزار گیارہ کی افتتاحی تقریب میں فلوٹس کی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیاگیا۔

چین میں شروع ہونے والےاس فیسٹیول کی افتتاحی پریڈ میں پانچ لاکھ کےقریب سیاح شریک تھے۔ اس تقریب میں اکیس فلوٹ اورمختلف ممالک کی تیس ٹیموں نےشاندار پرفارمنس کامظاہرہ کیا۔ تقریب میں چین کے یغوراورتبت کے ثقافتی فلوٹ کے علاوہ میکاؤ، جاپان، جنوبی کوریا اورانڈونیشیا کے فلوٹ بھی اس پریڈ میں شامل تھے۔ اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئےشرکاءکاکہناتھاکہ وہ فیسٹیول میں ہونے والی ثقافتی پرفارمنس اورفلوٹ پریڈ سے بہت لطف اندوزہوئے ہیں۔

مزید نتائج