تازہ ترین:

افتتاح: کے نتائج

ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ تعمیر شدہ اسلامی ثقافتی مرکز کا افتتاح، کوئی احتجاج نہیں ہوا

نیو یارک (اے ایف پی+خصوصی رپورٹ) 2001ءکے حملے میں تباہ ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ کے قریب تعمیر کئے جانے والے اسلامی ثقافتی مرکز کا افتتاح گذشتہ روز خاموشی کے ساتھ کر دیا گیا۔ اس موقع پر کسی طرف سے کوئی احتجاج نہیں ہوا حالانکہ گذشتہ سال امریکہ کے بعض حلقوں نے اس جگہ پر

لندن میں یوم آزادی پر پاکستانی ریسٹورنٹ کا افتتاح

مکتوب بیلجیئم ۔۔۔ وقار ملک آج دنیابھر میں جہاں جہاں پاکستانی آباد ہیں پاکستان کا یوم آزادی جشن سے منا رہے ہیں۔ بیرون ممالک میں سفارت خانوں سے اس جشن کا آغاز ہوا اور دن بھر بچے بوڑھے نوجوان، مرد خواتین اپنے ملک کے گیت گاتے رہے ایک جشن اور عید کا سماں رہا جس سے ظاہر ہوتا

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کل نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ملک کی پہلی نظریاتی تربیتی یونیورسٹی ایوان قائداعظم کا افتتاح کریں گے

نظریہ پاکستان ٹرسٹ بلاشبہ گذشتہ انیس سال سے پاکستان کی نہ صرف نظریاتی سرحدوں کے دفاع کیلئے سرگرم عمل ہے بلکہ یہاں ہونے والی سرگرمیاں ہمارے اسلاف کے عالمگیر کردار کی ترویج اور دو قومی نظریئے کے فروغ کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہی ہیں۔ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام جہاں ایوان کارکنان تحریک پاکستان اور دیگر ادارے اپنا کام کر رہے ہیں وہیں ٹرسٹ نے چھ جون سال دو ہزار نو کو ایوان قائد اعظم یونیورسٹی کا سنگ بنیاد وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے رکھوایا۔ آڑتالیس کنال قطعہ آراضی پر تعمیر ہونے والے

مزید نتائج