تازہ ترین:

اغیار: کے نتائج

اغیار کی امداد ترک کرنے کے فیصلے پر کارکنان تحریک پاکستان کا وزیراعلیٰ کو خراج تحسین

لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو تحریک پاکستان کے کارکنوں نے اغیار کی امداد ترک کرنے کے فیصلے پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں گولڈمیڈل تقسیم کرنے کی تقریب میں کارکنوں نے کہا کہ عزت و توقیر کے لئے اغیار کی امداد کو

پنجاب غیر ملکی امداد نہیں لے گا‘ اغیار کی غلامی سے نجات کیلئے کشکول توڑنا ہو گا : شہباز شریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے غیرملکی امداد کو اپنی آزادی اور خودمختاری کو گروی رکھنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے ہر طرح کی غیرملکی امداد سے جان چھڑانے کا اعلان کیا ہے اور نوازشریف کو اس کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اغیار کی دائمی غلامی سے نجات حاصل کرنے اور

ہمارے ملک پر اغیار کی نگاہیں لگ چکی ہیں جو اسے تباہ وبرباد کرنا چاہتے ہیں

طائف (ممتاز احمد بڈانی) پاکستان پورے عالم اسلام میں اپنی خصوصیات کی بناءپر امتیازی مقام رکھتا ہے۔ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت اور جنگی قوت پورے عالم اسلام کا مشترکہ اثاثہ ہے۔ یہ بات مذہبی سکالر مولانا حافظ محمد ابوبکر یوسف جلالپوری نے طائف میں ایک بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اغیار کی نگاہیں پاکستان پر لگ گئی ہیں اور وہ اس کی تباہی و بربادی کے درپے ہو گئے ہیں۔ موجودہ حالات میں ہم سب کے لئے ضروری ہے کہ ہم اجتماعی طور پر خدا سے معافی مانگیں کیونکہ ان حالات اور مشکلات سے ہمیں صرف

مزید نتائج