تازہ ترین:

اغواءکے: کے نتائج

پاکستانی صحافی سلیم شہزاد کے اغواءکے بعد قتل کے واقعہ کی شدید مذمت کرتےہیں ۔ ہیلری کلنٹن

امریکی وزیرخارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے مذمتی بیان میں سلیم شہزاد کی دہشتگردی کے خلاف صحافتی خدمات کو سراہا گیا ہے۔ اپنے بیان میں ہیلری کلنٹن نےکہا کہ سلیم شہزاد نے پاکستان میں استحکام، دہشتگردی اورانتہا پسندی کے خاتمے کے لیے قلم کا استعمال کیا۔ انہوں نے سلیم شہزاد کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے حکومت پاکستان کے اقدامات پربھی اطمینان کا اظہار کیا۔

گجرات : دیرینہ دشمنی پر ایک ہی خاندان کے 5 ‘ جہلم میں اغواءکے تنازعہ پر 4 افراد قتل

گجرات + جہلم (نامہ نگاران) گجرات میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 5 اور جہلم میں لڑکی کے اغوا کے تنازعہ پر کرک کے رہائشیوں نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کر دیا‘ مرنیوالوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواحی موضع وڑائچانوالہ کے اےک ہی

نامعلوم لڑکی اغواءکے بعد، پرانی رنجش پر نوجوان قتل

لاہور (نمائندہ خصوصی) اسلام پورہ کے علاقہ مےں پرانی رنجش پر چچا بھتیجے نے فائرنگ کر کے 30سالہ شخص جبکہ شاہدرہ کے علاقہ مےں نامعلوم ملزموں نے 25سالہ لڑکی کو اغواءکے بعد قتل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام پورہ کے علاقہ سراج بلڈنگ کے قریب معمولی تلخ کلامی پر ہونے والی رنجش کے

مزید نتائج