لندن (آصف محمود سے) برطانیہ کے پہلے مسلمان رکن یورپی پارلیمنٹ اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر رہنما سجاد کریم نے کہا ہے کہ کہیں بھی برطانوی یورپی شہری کو اغواءکرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ روزنامہ نوائے وقت / دی نیشن کے ساتھ برسلز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے سجاد کریم نے کہا کہ جہلم سے اغواءہونے والا 5 سالہ بچہ ساحل سعید ان کے انتخابی حلقے سے تعلق رکھتا ہے۔ سجاد کریم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے جرائم پیشہ افراد کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ برطانوی و یورپی شہریوں کے ساتھ اغواءقتل اور