اغواءکئے: کے نتائج

بغداد سے اغواءکئے گئے امریکی ٹھیکیدار کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) عراق کے دارالحکومت بغداد سے اغواءکئے گئے امریکی ٹھیکیدار کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے انٹرنیٹ پر جاری کی گئی دو منٹ کی ویڈیو میں مغوی عیسیٰ سلومی نے اغوا کاروں کے مطالبات پڑھ کر سنائے۔ تاہم عیسیٰ سلومی کو واضح طور پر ویڈیو میں دکھایا نہیں گیا۔ جس میں اس کی رہائی کے بدلے امریکی جیلوں میں قید اسلامی گروپ لیگ آف رائٹس کے کارکنوں کی رہائشی اور نہتے عراقی شہریوں کو ہلاک کرنے پر بدنام زمانہ بلیک واٹر کے اہلکاروں کو سزائیں دینے کے مطالبات کئے گئے ہیں۔ مغوی نے اپنے اہل خانہ سے