تازہ ترین:

اغوا: کے نتائج

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں نے 34 مزدور اغوا کر لئے‘ اورکزئی میں جھڑپ ایک اہلکار‘ 8 عسکریت پسند جاںبحق

باڑہ + اورکزئی (نامہ نگار + مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں شدت پسندوں نے 30 کان کنوں سمیت 34 مزدوروں کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دےا۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مسلح شدت پسند علاقے میں داخل ہوئے اور انہوں نے

صومالی بحری قزاقوں نے ایک اور بحری جہاز اغوا کرلیا، ایم وی البیڈو میں سات پاکستانی بھی سوار تھے۔

صومالی بحری قزاقوں نے ملائشین کمپنیکے کارگوشپ ایم وی البیڈو اور عملے کی رہائی کیلئے اسی لاکھ ڈالر تاوان مانگا ہے۔ جہاز پر سوار پاکستانیوں کا ابھی تک اپنے اہل خانہ سے رابطہ نہیں ہوا ہے۔ بحری جہازوں کے اغوا پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے کے مطابق صومالی قزاقوں نے یہ جہاز پچھلے سال چھبیس نومبر کو اغوا کیا۔ ایم وی البیڈو متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ جبل علی سے روانہ ہوا تھا۔ جہاز کینیا کی بندرگاہ ممباسا جا رہا تھا اور اس میں تئیس افراد سوار تھے۔ اغواء ہونے والوں میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ

اسلام آباد: فرزانہ راجہ کی 14سالہ بیٹی کو کالج سے اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن فرزانہ راجہ کی صاحبزادی کو کالج سے چھٹی کے بعد اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسلام آباد کالج فار گرلز F-6-2 میں آٹھویں کلاس میں زیر تعلیم 14سالہ ندا فاطمہ کو جب ڈرائیور سکول سے گھر واپس لانے

مزید نتائج