تازہ ترین:

اعلی: کے نتائج

ڈینگی سپرے میں ناکامی پر اعلی افسروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور (اپنے نمائندے سے) پنجاب حکومت نے ڈینگی سپرے کے حوالے سے ضلعی حکومت کی مکمل ناکامی اور روایتی غفلتی پر لاہور میں 36 قیمتی جانوں کے ضیاع کا نوٹس لیتے ہوئے شعبہ وبائی امراض کے ذمہ داران سمیت سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے اعلی افسروں کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا

وزیر اعلی شہباز شریف ڈینگی وائرس کیخلاف کوئی کسڑ اٹھا نہیں رکھ رہے ، عوام کو بھی چاہیے کہ ڈینگی کیخلاف تعاون کریں میاں نواز شریف

لاہور میں جناح ہسپتال کے دورے اورڈینگی کے مریضوں کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا کہ جناح ہسپتال میں مریض صوبائی حکومت اور میڈیکل عملے کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ٹیم مرض کو شکست دینے کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے جو کہ قابل تعریف ہیں۔انہوںنے کہا کہ اس مہینے کے بعد یہ مچھر کم ہونا شروع ہو جائیں گےاور دسمبر تک ڈینگی کا مچھر بالکل ختم ہو جائیگا۔نواز شریف کا کہنا تھاکہ روزانہ نوہزارمریض ڈینگی کےٹیسٹ کیلئے

مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی بازیابی کے حوالے سے اعلی حکام کے متضاد دعووں نے عوام کو چکرا کے رکھ دیا ہے۔

سابق گورنر پنجاب کے بیٹے شہباز تاثیر کو جمعہ کے روز اپنے آفس جاتے ہوئے گلبرگ کے قریب حسین چوک سے نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا تھاجسے ابھی تک پولیس بازیاب کرانے میں ناکام رہی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں متعدد مشکوک افراد کو بھی گرفتار کیا ہے تاہم اغوا کے تانے بانے ملانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ دوسری طرف اعلی حکام مغوی شہباز تاثیر کی بازیابی کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہیں۔ گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ شہباز تاثیر کو اغواء کرنے والوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے

مزید نتائج