تازہ ترین:

اعلانیہ: کے نتائج

ملک میں بجلی کا شارٹ فال سات ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا مختلف شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشنگ کے سلسلے میں اضافہ ۔

شارٹ فال میں اضافے کے باعث لاہور،راولپنڈی، قصور ساہیوال، جہلم اور دیگر شہروں کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہوگیا ہے ، عوام کو کئی کئی گھنٹے مسلسل لوڈشیڈن کا عذاب سہنا پڑ رہا ہے، لوڈشیڈنگ کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے میں بھی دقت پیش آرہی ہے، پیپکو حکام کے مطابق بجلی کے موجودہ شارٹ فال کی وجہ تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار میں کمی ہے ۔ تیل کی کمی کے باعث تھرمل پاور پلانٹ سے صرف بارہ سو میگا واٹ پیدا کیے جا رہے ہیں .پیپکو حکام نے بتایا کہ اس وقت ہائیڈل پاور پلانٹ سے

حکومت نے بجٹ میں غیر اعلانیہ آر جی ایس ٹی کا نصف سے زیادہ نفاذ کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2011-12ءکے بجٹ میں غیر اعلانیہ طور پر آر جی ایس ٹی کا آدھے سے زیادہ نفاذ کر دیا ہے جس کے لئے وفاقی حکومت نے 7 نئے سیکٹرز کھاد‘ زرعی ادویات‘ سرجیکل اینڈ سپورٹس گڈز اور ٹریکٹر کو سیلز ٹیکس میں شامل کیا ہے۔ حکومت نے آر جی ایس ٹی

نئے انتخابات کی غیر اعلانیہ تیاریاں....مسلم لیگ (ن) اور اسکی قیادت کو تنہا کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے منصوبہ پر عملدرآمد شروع

لاہور (تجزیہ سلمان غنی) حکومت کی جانب سے مڈٹرم انتخابات کے آپشن کو یکسر نظرانداز اور مسترد کرنے کے باوجود غیراعلانیہ طور پر عام انتخابات کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں جس میں بنیادی کردار سیاسی جماعتوں کی بجائے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کا ہے۔ نئی پلاننگ کے تحت مسلم لیگ (ن) اور

مزید نتائج