تازہ ترین:

اعشاریہ: کے نتائج

رمضان میں قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے،رواں ہفتے مہنگائی کے حساس اعشاریے کی شرح میں گزشتہ سال کے مقابلے میں پندرہ اعشاریہ آٹھ چار فیصد زائد اضافہ ہوا

وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس ہفتے ملک کے سترہ بڑے شہروں سے کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی ترپن اشیاءکی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا ۔گیارہ اگست کو ختم ہونےوالے ہفتے تک روزانہ اجرت کمانے والے شہری جن کی تنخواہ تین ہزار اور اس سے کم ہے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ اس ہفتے گیس، ایل پی جی کیلے،چینی اور گوشت سمیت روزانہ استعمال کی سترہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اس ہفتے ٹماٹر ،پیاز ،مرغی کا گوشت،کھلا گھی اور سرخ مرچ سمیت تیرہ اشیاء کی قیمت میں کمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت ریکٹر سکیل پر پانچ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو سحری کے بعد آنے والے زلزلے کا مرکز بلوچستان کے علاقے خاران سے پینتالیس کلومیٹر دورزمین میں تھا، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی،تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کراچی کے علاوہ بلوچستان کے بعض اضلاع میں بھی محسوس کئے گئے۔

مزید نتائج