تازہ ترین:

اعزاز: کے نتائج

مسلسل تیسری بار بہترین امپائر کا اعزاز حاصل کرنے والے علیم ڈارکا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کیا گیا

علیم ڈار سری لنکا سے وطن واپس پہنچے تو لاہورائیرپورٹ پرشائقین کرکٹ کی جانب سے ان کا زبردست استقبال کیا گیا ، علیم ڈار کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی، وطن واپسی پر علیم ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے ملک اور عوام سے بے حد پیار ہے اس لئے وہ اپنا یہ اعزاز اپنے وطن کے نام کرتے ہیں ، علیم ڈار نے کہا کہ وہ اپنے اس اعزاز کو آئندہ بھی برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

ڈاکٹر محمد انور چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنز

مکتوب دوبئی ۔۔۔ طاہر منیر طاہر اس دنیا میں اپنے اور اپنے اہل و عیال کے لیے تو سبھی کچھ نہ کچھ کرتے ہیں تاکہ دینوی زندگی عیش و آرام سے گزرے لیکن وہ لوگ جو دینوی زندگی کے پرتعیش اور آرام کے لمحات کو چھوڑ کے خلق خدا کی خدمت کے لیے نکل پڑتے ہیں وہ واقعی عظیم، قابل ستائش اور

جسٹس جاوید اقبال کے اعزاز میں عشائیہ ‘آپ کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی؟ چیف جسٹس ‘ جواب دینے میں 10 گھنٹے باقی ہیں‘ اٹارنی جنرل

اسلام آباد (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس جاوید اقبال کے اعزاز میں چیف جسٹس افتخار چودھری کی جانب سے سپریم کورٹ میں عشائیہ کی تقریب ہوئی۔ اس میں عدلیہ کے ججز‘ اٹارنی جنرل‘ سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر‘ اعتزاز احسن‘ علی احمد

مزید نتائج