تازہ ترین:

اطمینان: کے نتائج

سندھ، خیبر پی کے، بلوچستان وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پر عوام کا اظہار عدم اطمینان

اسلام آباد (آئی این پی) ملک کے تین صوبوں سندھ، خیبر پی کے اور بلوچستان کے عوام نے اپنے وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بارے میں انتہائی منفی جبکہ پنجاب کے عوام نے وزیر اعلیٰ کی کارکردگی پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بارے میں مثبت

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں جاری آپریش پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بلاتقریق کارروائی کے احکامات جاری کردیے ۔

وزیر اعلی ہاوس میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے فورسز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ اجلاس میں آئی جی سندھ ،صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان، ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ ظفر اقبال اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے ٹارگٹ کلرز، بھتہ خور اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کی جانے والی کارروائی کا جائزہ لیا گیا جس میںوفاقی وزیر کا کہناتھا کہ بلاتفریق جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے۔

سپیشل برانچ‘ ایف آئی اے‘ آئی بی کی رپورٹس پر عدم اطمینان‘ کراچی : قاتلوں کے سرپرستوں کا سراغ لگانا چاہتے ہیں : سپریم کورٹ

کراچی (سالک مجید + وقت نیوز + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) کراچی کی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ حقائق تک پہنچ گئے ہیں۔ عدالت یہ پتہ چلانا چاہتی ہے کہ عوام کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر حکومت نے کیا اقدامات کئے اور لوگوں کو قتل

مزید نتائج